ملکی معیشت تباہ کرنے والے عبرت کا نشان بن چکے ہیں، چودھری مونس الٰہی کا اجتماعات سے خطاب
منگل 17 جولائی 2018 12:51
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ساروکی، شیخ قریشیاں، چک قاضی، بیگہ، ٹھٹھہ پوڑ، لدھا، ڈالی بانٹھ ، سمن پنڈی ، چک پنڈی ، مچھیانہ ودیگر دیہات میں بڑے انتخابی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
چودھری مونس الٰہی نے مزید کہا کہ ہر گھر میں صاف پانی کی سہولت مہیا کریں گے اور آپ کے بنیادی مسائل گیس اور بجلی کو تر جیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ پی پی 30 میں جو نئے دیہات شامل ہوئے ہیں ہم تو اس لیے خوش ہیں کہ ہمارے پرانے ساتھی ہمارے ساتھ آ گئے ہیں۔جہاں بھی جا رہا ہوں پر تپاک اور والہانہ استقبا ل ہو رہا ہے جس سے یقین ہو گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کی حمایت سے چودھری پرویز الٰہی تاریخی کامیابی حاصل کریں گے ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.