پاکستان میں جدید یوٹونگ گرینڈ سیلون بسوں کی فراہمی کا آغاز
منگل 17 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
تھری بسیں تیار کرنا شروع کیں۔
کمپنی اس حوالے سے پاکستان کی ایک بڑی اور مارکیٹ لیڈر کمپنی ہے جبکہ کمپنی کی 12 میٹر اسٹینڈرڈ بسیں انڈسٹری میں نئے معیارات متعارف کرارہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی تیار کردہ 8.5 میٹر کی بسیں نئی کامیابیاں رقم کریں گی جو ہمارے اس عزم کا اظہار ہے کہ ٹرانسپورٹرز کو کئی سہولتوں اور خصوصیات کی حامل معیاری گاڑیاں فراہم کی جائیں۔ایم ایم سی ایل کے جنرل منیجر مارکیٹنگ اور سیلز فیصل معراج نے کہا کہ یہ بس اپنے سائز کے حوالے سے منفرد نوعیت کی ہے جو نہ صرف نہایت آرام دہ بلکہ خصوصی ڈیزائن کی حامل ہے اور یہ شہروں اور دیگر چھوٹے روٹس جیسے 100 کلومیٹر سے 500 کلومیٹر کے لیے بہترین بس ہے ۔ یہ بس آرام دہ سیاحتی مقاصد اور پہاڑی و میدانی علاقوں میں سفر کے لیے بہترین گاڑی ہے، یہ بس بڑی گاڑیوں جیسی سہولت اور جگہ فراہم کرتی ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایم ایم سی ایل ایک مجاز اسمبلر ہے جو دنیا کے معروف برانڈز جیسے متسوبشی فوسو، فوٹون ڈائملر، آئی وی ای سی او اور چینگن گاڑیاں اسمبل کرتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.