قانون حکومت کو مجرم کو جن سہولیات کی فراہمی کیلئے پابند کرتا ہے نواز شریف کو وہ سہولیات فراہم کی جارہیں ‘ضیا ء حیدر رضوی
جیلوں کی موجودہ حالت وہی ہے جو گزشتہ حکومت چھوڑ کر گئی تھی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب جیل میں عدم موجود سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پیدا ہونے والے مالی مسائل کا تعلق وفاقی حکومت سے ہے‘نگران وزیر قانو ن و خزانہ
منگل 17 جولائی 2018 23:58
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کو جیل میں وہ سب سہولیات میسر تھیں جو خود گزشتہ حکومت خود قیدیوں کو فراہم کر رہی تھی۔ جیلوں کی موجودہ حالت خود منتخب حکومت ہی کی ہرہون منت ہے اس میں نگران حکومت کا کوئی ذاتی تعصب شامل نہیں تھا ۔
نگران حکومت مکمل طور پر غیر جانبدار ہے ۔ ڈالر کی حالیہ قیمتوں کے حوالے سے سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے کہا کہ ملکی معیشت کے عدم استحکام کے حوالے سے چیمبر آف کامرس کے خدشات درست ہیں ان سے تحفظ کے لیے صنعتی بحران کو روکنا ہو گا۔ ملکی معیشت کے تحفظ کے لیے درآمدات کی قیمتوں پر کنٹرول ، صنعت کاری کا فروغ اور کاروبار کی آسانی پیدا کرنی ہو گی ۔ وفاقی حکومت سے درخواست گزار ہیں کہ اس ضمن میں فوری نوعیت کے مسائل حل کے لیے ضروری اقدامات اُٹھاجائیں ۔قانون نگران حکومت کو جس حد تک اجازت دیتا ہے اس حد تک اپنا کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری کے تحفظات کی دوری کے لیے چیمبر کے ساتھ بیٹھ کر دفاعی حکمت عملی وضع کرنے کے لیے تیار ہیں۔چیمبر کے اراکین حکومت کے سٹیک ہولڈز ہیں، ان کی مشکلات حکومت کی مشکلات ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.