جان ابراہام کی پہلی مراٹھی پروڈکشن فلم’’ساویتا دامودر پرانجپ‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری

بدھ 18 جولائی 2018 11:10

جان ابراہام کی پہلی مراٹھی پروڈکشن فلم’’ساویتا دامودر پرانجپ‘‘ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراہام کی پہلی مراٹھی پروڈکشن فلم’’ساویتا دامودر پرانجپ‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جان ابراہام کی پہلی مراٹھی پروڈکشن فلم’’ساویتا دامودر پرانجپ‘‘ کا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کے ہدایت کار سوپنا وگھمر جوشی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں سوبدھ بھو تریوپتی تورمدل اور راگیش بپت شامل ہیں، فلم31اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :