حاجی عبدالمجید بلوچ نے ایک ہی دن میں 30الیکشن آفسز کا افتتاح کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
بدھ 18 جولائی 2018 18:42
(جاری ہے)
دعاؤں میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔
جبکہ پورے حلقہ انتخاب میں 30مقامات پر ایک ہی دن میں الیکشن آفس کا افتتاح کر کے ایک نیا اور منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔ اس موقع پر حاجی عبد المجید بلوچ ، سردار نبیل گبول، وقار مہدی اور راشد ربانی نے عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پیپلز پارٹی ملک کی وہ واحد جماعت ہے جو پورے ملک میں غریب عوام کے دلوں میں بستی ہے اور غریب عوام ملک کی ترقی اور خوشحالی ، امن و سکون اور روزگار کے مواقعے کے لیے پیپلز پارٹی کو 25جولائی کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.