پی ٹی آئی کارکنان نے عثمان ڈار کے بھائی سے کی گئی بدتمیزی کا بدلہ خواجہ آصف سے لے لیا
پی ٹی آئی کارکنان نے کچا شہاب پورہ میں خواجہ آصف کو گھیر لیا، نعرے بازی بھی کی، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 جولائی 2018 12:50
(جاری ہے)
عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں بھی زور و شور سے جاری ہیں لیکن ایسے میں مخالفین کی طرف سے اس طرح کی حرکتیں کرنا افسوس ناک ہے۔
یاد رہے کہ عام انتخابات میں کچھ روز ہی باقی رہ گئے ہیں۔ ملک بھر میں عام انتخابات کا اعلان 25جولائی کو کیا گیا ہے۔اور اس بار پاکستان مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف میں کڑا مقابلہ تصور کیا جا رہا ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق اس بار پاکستان تحریک انصاف کا پلڑہ بھاری نظر آ رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب تک کئی سیاسی رہنما اپنی پارٹیوں کو چھو ڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں تا ہم پاکستان مسلم لیگ ن بھی پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے کو تیار ہے۔البتہ نتائج کیا ہوں گے اس کا پتہ تو 25جولائی کو ہی چلے گا۔لیکن دونوں سیاسی پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم زور و شور سے جاری رکھی ہوئی ہے۔جب کہ مختلف اداروں کی طرف سے کیے گئے سروے کے مطابق بھی پاکستان تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں اکثریت سیٹیں لے کر کامیاب ہو گی۔اور پاکستان میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہو گی۔۔۔پنجابمیں بھی سیاسی صورتحال بدل رہی ہے تا ہم پنجاب کے کئی علاقوں میں ابھی بھی ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.