الیکشن کمیشن کے ضا بطہ اخلاق کی خلا ف ورزی کرنے پر اب تک پچاس امیدواروں کو اظہار وجوہ نوٹس دیا گیا
جمعرات 19 جولائی 2018 21:09
(جاری ہے)
84اور محمد حنیف وا ئس چیئر مین یونین کو نسل۔21 پر پچیس پچیس ہز ار روپے کے جر مانے عا ئد کئے گئے ہیں۔ سا رہ حیات نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ الیکشن کے شفاف وآ زا دا نہ انعقاد کے لئے اقدامات سما جی ذ مہ داری سمجھ کر ادا کر رہی ہے اور نہا یت فعا ل انداز میں کا م کر تے ہو ئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر نے والے عنا صر کے خلاف بلا امتیاز کارروا ئیاںعمل میں لا ر ہی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اظہا ر و جوہ نوٹس ملنے والے امیدواروں میں چو ہد ری دانیال تنو یر، حنیف عباسی، را جہ حنیف ایڈوو کیٹ، دا نیال چو ہد ری، ملک ابرار، شکیل اعوان و دیگر مقا می را ہنماء بھی شامل ہیں۔ ان میںز یا دہ تر اوورسا ئز بینرز، پینا فلیکسز ، ہو رڈ نگز، سٹیمرز و دیگر اشتہاری مواد سے متعلقہ خلاف ورزیاں ہو ئیں ہیںاسکے علاوہ غیر قا نو نی کار و مو ٹر سائیکل ر یلی بھی اس میں شا مل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.