ْ’سنجو‘کے بعد بالی ووڈ میں سنجے دت کی زندگی پر ’’سنجو دی ،ْدی رئیل اسٹوری ‘‘بنانے کا اعلان
ہدایت کار راجمکار ہیرانی نے ’سنجو ‘سنجے دت کی زندگی کے بہت سے پہلوؤں کو فلم میں اجاگر نہیں کیا ،سنجے دت کی زندگی پر فلم بنائیں گے اور پورا سچ بتائیں گے،رام گوپال ورما
جمعہ 20 جولائی 2018 12:20
(جاری ہے)
رام گوپال ورما نے کہا کہ ہدایت کار راجمکار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی کے بہت سے پہلوؤں کو فلم میں اجاگر نہیں کیا لہٰذااب وہ سنجے دت کی زندگی پر فلم بنائیں گیاور پورا سچ بتائیں گے، رام گوپال ورما نے فلم پر کام کرنا بھی شروع کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رام گوپال ورما نے جب فلم’’سنجو‘‘دیکھی تو انہیں یہ فلم بہت پسند آئی لیکن انہیں اس بات سے دکھ ہوا کہ فلم میں سنجے دت کی قانونی لڑائی، اے کے 56 رائفل اور ممبئی حملوں کے واقعات کو بہت سطحی طور پر دکھایا گیا ہے۔ لہٰذاوہ اپنی فلم میں ان واقعات کو تفصیلاً دکھائیں گے۔واضح رہے کہ راجکمار ہیرانی کی ہدایت میں بننے و الی فلم’’سنجو‘‘ریلیز سے اب تک بھارت میں 406 کروڑ18لاکھ کا بزنس کرچکی ہے جبکہ بیرون ممالک میں 122 کروڑ 29 لاکھ کی کمائی کرچکی ہے مجموعی طور پر فلم نے اب تک 528 کروڑ 47 لاکھ کی کمائی کی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.