دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:39

لاہور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 231000کیوسک اور اخرج 108600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد66300 کیوسک اور اخراج66300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد33400کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد82400کیوسک اور اخراج49500 کیوسک ۔

بیراج :جناح: آمد205500کیوسک اور اخراج 198000کیوسک،چشمہ: آمد208400 کیوسک اوراخراج 190000کیوسک، تونسہ: آمد203300کیوسک اور اخراج188800 کیوسک، پنجند: آمد19200 کیوسک، اور اخراج 5100کیوسک،گدو: آمد146500 کیوسک اور اخراج 107000 کیوسک، سکھر: آمد89400کیوسک اور اخراج38600 کوٹری:آمد35100 کیوسک اور اخراج Nil ۔

(جاری ہے)

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1455.03 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.480ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1131.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.104 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.223 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :