حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا
انسداد منشیات عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ پہلے ہی 7 گھنٹے تاخیر کا شکار ہو چکا ہے، فیصلہ ممکنہ طور پر 9 بجے سنایا جائے گا
محمد علی ہفتہ 21 جولائی 2018 19:48
(جاری ہے)
تاہم آج عدالت کے جج محمد اکرم فیصلہ سنانے کیلئے کمرہ عدالت پہنچے تومسلم لیگ ن کے سینکڑوں کارکن بھی عدالت پہنچ گئے ۔
جس کے باعث کمرہ عدالت ن لیگی کارکنان سے کھچا کھچ بھر گیا۔اور ن لیگی کارکنان نے قیادت کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔ اس صورتحال میں جج سردار اکرم خان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کمرہ عدالت خالی کروانے کی ہدایت کی۔ جبکہ اس صورتحال کے باعث اے این ایف اہلکاروں کی بڑی تعداد کمرہ عدالت میں پہنچ گئی۔ دوسری جانب عالت کے احاطے میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے بکتر بند گاڑی بھی منگوا لی گئی ہے۔ بکتر بند گاڑی منگوائے جانے کے باعث میڈیا میں قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ عدالتی فیصلے میں حنیف عباسی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.