بھارتی حکام نے غلطی سے سرحد پار کرنیوالے 15 سالہ نوجوان کو پاکستان کے حوالے کردیا
اشفاق علی بھمبر آزاد کشمیر کا رہائشی ،2017ء میں والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکر گھر سے نکلا ،غلطی سے بارڈر کراس کرگیا تھا
پیر 23 جولائی 2018 14:50
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ 15 سالہ اشفاق علی بھمبر آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جو 5مئی 2017ء میں اپنے والد کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکر گھر سے نکلا اور غلطی سے بارڈر کراس کرگیا تھا، اشفاق علی کو سینٹرل جیل امرتسرمیں رکھا گیا جہاں سے رہائی کے بعد اسے واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔
اشفاق علی کی رہائی میں پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے اہم کردارادا کیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے ہائی کمیشن متعدد بار اس بات کا اعادہ کرچکے ہیں کہ پاکستا ن اوربھارت کی جیلوں میں قید خواتین ، 70سال سے زائدعمر کے بزرگوں ، بچوں اور ذہنی معذور قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، اشفاق علی کی رہائی بھی انہیں کوششوں کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.