این اے 268 سے آزاد امیدوار سردار زادہ شاہ ولی اللہ محمدزئی پی پی پی امیدوار سردارمحمدعمرگورگیج کے حق میں دستبردار ہوگئے

پیر 23 جولائی 2018 16:56

چاغی۔23جولا ئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) این اے 268 سے آزاد امیدوار سردار زادہ شاہ ولی اللہ محمدزئی پی پی پی کے امیدوار سردارمحمدعمرگورگیج کے حق میں دستبردار ہوگئے، یہ اعلان انہوں نے محمدزئی ہاؤس دالبندین میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا اس موقع پر این اے 268 سے پی پی پی کے امیدوار سردارمحمدعمرگورگیج، سردار محی الدین محمدزئی ودیگر بھی موجود تھی. ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ چاغی، نوشکی اور خاران کے عوام کی وسیع تر مفاد میں کیا تاکہ اس حلقے کو ایک بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا نمائندہ میسر ہو�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :