راجہ ظفر الحق کا نواز شریف کو جیل میں بنیادی طبی سہولتیں نہ دینے پر اظہار تشویش

پیر 23 جولائی 2018 18:12

راجہ ظفر الحق کا نواز شریف کو جیل میں بنیادی طبی سہولتیں نہ دینے پر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ محمد ظفر الحق نے میاں محمد نواز شریف کو جیل میں بنیادی طبی سہولتیں نہ دینے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :