میرا خاندان میری پہلی ترجیح ہے، سلمیٰ ہائیک

منگل 24 جولائی 2018 13:42

میرا خاندان میری پہلی ترجیح ہے، سلمیٰ ہائیک
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جولائی2018ء) ہالی ووڈ اداکارہ سلمی ہائیک نے نے کہا ہے کہ میرا خاندان ہی میری پہلی ترجیح ہے۔

(جاری ہے)

ایک امریکی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے سلمیٰ ہائیک نے کہا کہ کئی اہم فلمی پیشکش کو اپنے خاندان کے ساتھ رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے مسترد کیا۔ سلمی ہائیک نے کہا ہے کہ کئی اچھی فلموں کی آفرز تھیں لیکن میں نے اپنی فیملی کے لیے ان کو قبول نہیں کیا اور اس بات پر ان کو کوئی پچھتاوا بھی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :