این اے 21 مردان، اے این پی کے امیر حیدر اعظم خان نے تحریک انصاف کو شکست دیدی

جمعرات 26 جولائی 2018 15:54

این اے 21 مردان، اے این پی کے امیر حیدر اعظم خان نے تحریک انصاف کو شکست ..
مردان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2018ء) عام انتخابات میں این اے 21 مردان میں اے این پی کے امیر حیدر اعظم خان نے میدان مار لیا این ای21 مردان کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق ا ے این پی کے امیرحیدر اعظم خان 78 ہزار 911 ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے محمد عاطف 78 ہزار 876 ووٹ لے سکے۔