
Na-21 - Urdu News
این اے21 ۔ متعلقہ خبریں
-
الیکشن کمیشن میں میاں محمد نواز شریف کی درخواست سمیت اہم کیسز کی سماعت پیر کوالیکشن کمیشن کے دو بنچ کریں گے
اتوار 25 فروری 2024 - -
آزاد امیدواروں کی اکثریت ابھی تک اپنی کامیابی کے نوٹیفکیشن کی منتظر
الیکشن کمیشن نے اب تک قومی اسمبلی کی 265 میں سے 154 نشستوں کے نوٹی فکیشن جاری کیے، جس میں صرف 41 آزاد امیدوار شامل ہیں
ساجد علی اتوار 18 فروری 2024 -
-
عام انتخابات 2024ء میں قومی اسمبلی کے 266 حلقوں میں سے اب تک جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
ہفتہ 10 فروری 2024 - -
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 21 مردان ون سے آزاد امیدوار مجاہد علی ایک لاکھ 18ہزار49ووٹ لے کر کامیاب
جمعہ 9 فروری 2024 - -
عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں سے 14 حلقوں میں جیت کا ’’مارجن‘‘ 1000 ووٹوں سے کم رہا: رپورٹ
منگل 6 فروری 2024 -
-
عام انتخابات 2018 میں قومی اسمبلی کے 272 حلقوں میں سے 14 حلقوں میں جیت کا ’’مارجن ‘‘ 1000 ووٹوں سے کم رہا : رپورٹ
پیر 5 فروری 2024 - -
فروری کے بعد ملک میں ایم این ایزاورایم پی ایز کی منڈیاں لگنے والی ہے ، امیر حیدر خان ہوتی
جمعہ 2 فروری 2024 - -
عام انتخابات2024، مردان میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری، این اے 22 مردان 2 میں امیرحیدرخان ہوتی اور وزیر عاطف خان کے درمیان سخت مقابلے کی توقع
جمعہ 2 فروری 2024 - -
فروری قوم کے پاس غلطیاں سدھارنے کا دن ہے ‘ سراج الحق
الیکشن میں بار بار آزمائی ہوئی ناکام سیاسی جماعتوں اور باصلاحیت،دیانت دار جماعت اسلامی کا مقابلہ ہے ،امیرجماعت اسلامی
اتوار 21 جنوری 2024 - -
ئ*حکومت ملی تو بیوروکریسی، پولیس، نظام عدل میں اصلاحات متعارف کرائیں گی: سراج الحق
۹ہر شخص مہنگائی کے ذمہ دار سابق حکومتوں کو بدعائیں دے رہاہے، سابقہ تینوں حکمران جماعتیں ناکام ثابت ہو چکی ہیں 8 فروری قوم کے پاس غلطیاں سدھارنے کا دن ہے ، امیر جماعت اسلامی ... مزید
اتوار 21 جنوری 2024 - -
8 فروری کو عوام کا ایک سمندر علیٰ الاعلان شیر پر مہر لگا کر تاریخ بدل دے گا، شہباز شریف
خدائے بزرگ و برتر کے بعد عوام ہی طاقت کا سرچشمہ ہیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر کا پیغام
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری، قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی
ن لیگ الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے اپنی پارٹی کے انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی
ساجد علی اتوار 21 جنوری 2024 -
-
k تحریک انصاف مردان کے امیدواروں کو بھی نشانات الاٹ
اتوار 14 جنوری 2024 - -
الیکشن ٹریبونلز ، کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور کرنے کے خلاف دائر 53 اپیلوں پر سماعت مکمل
پیر 8 جنوری 2024 - -
پشاور،کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف 53 اپیلوں پر سماعت، 31 منظور
پیر 8 جنوری 2024 - -
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف الیکشن ٹرنیونل میں اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری
پی ٹی آئی کے 8امیدواروں نے اب تک کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائر کردی
پیر 1 جنوری 2024 - -
علی محمد سمیت پی ٹی آئی کے 8 امیدواروں نے کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیل دائر کردی
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 23 مردان کیلیے کاغذات جمع کرائے جو آر او نے مسترد کردئیے
پیر 1 جنوری 2024 - -
اے این پی پختونخوا نے عام انتخابات کیلئے مردان کی قومی نشست کیلئے امیدوار کا اعلان کر دیا
بدھ 20 دسمبر 2023 - -
غ*جماعت اسلامی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
ةمرکزی امیر سراج الحق دیر لوئر سے قومی اسمبلی کی ایک نشست، صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان بنوں سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر امیدوار نامزد، سابق صوبائی ... مزید
پیر 4 دسمبر 2023 - -
جے آئی نے عام انتخابات کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر کے پی کے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی
پیر 4 دسمبر 2023 -
Latest News about Na-21 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Na-21. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.