Live Updates

کراچی،پی ایس 99 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی جیت برقرار

ہفتہ 28 جولائی 2018 21:34

کراچی،پی ایس 99 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی تحریک انصاف کے رہنما ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جولائی2018ء) پی ایس 99 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی جیت برقرار ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق کراچی کے ایک اور حلقے کی ری کاونٹنگ میں پیپلز پارٹی کو رسوائی کا سامناکرنا۔

(جاری ہے)

پڑا ہے دوبارہ ووٹوں کی گنتی کے لئے درخواست پی پی کے امیدوار نے دی تھی جس میں حلیم عادل شیخ کی جیت برقرار رکھی گئی جبکہ حلیم عادل شیخ کاکہنا ہے کہ کراچی اور سندھ کے وسائل لوٹنے والوں کو صاف اور شفاف الیکشن ہضم نہیں ہورہا، کراچی کی عوام نے تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے جسے تمام جماعتوں کو تسلیم کرنا چاہئے۔چیئرمین عمران خان نے تمام جماعتوں کو کھلی دعوت دی ہے کہ جہاں دھاندلی کی شکایت ہے ہم وہ حلقے کھلوائیں گی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات