چیف جسٹس کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی قسمت جاگ اٹھی
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سیکیورٹی پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے نقد انعامات کا حکم،سپریم کورٹ کی جانب سے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا گیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 3 اگست 2018 11:01
(جاری ہے)
اس لیے آئی جی پولیس پنجاب کو فوری طور پر نقد ی انعام کے انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سپریم کورٹ کے سینئر پروٹوکول آفس سے آئی جی پنجاب کو 26جولائی کو ایک خط لکھا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ میں آپ کو ہدایت کرتا ہوں کہ ان کی فرائض میں انجام دہی کو مدنظر رکھتے ہوئے ، ان کے لیے نقد انعام ، سرٹیفکیٹ کے اجراء کے ضروری انتظامات فوری طور پر کیے جائیں۔یاد رہے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نےالیکشن کے روز بھی عدالت لگانے کا اعلان کیا تھا۔25 جولائی کو انتخابات کی وجہ سے عدالتی چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس سے قبل بھی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار چھٹی کے روز بھی عدالت لگاتے تھے اور اہم مقدمات کی سماعت بھی کرتے تھے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اب تک کئی اہم مقدمات نمٹائے ہیں۔ لیکن چیف جسٹس ثاقب نثار الیکشن کے دن بھی عدالت لگائی تھی۔اور لاہور میں اپنا ووٹ بھی کاسٹ کیا تھا۔اس دوران ان کی سیکیورٹی پر مامور اہکاروں نے اپنے فرائض بخوبی سر انجام دئیے تھے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.