قومی اسمبلی کا اجلاس 15اگست کو ہرصورت بلانا ہوگا ، علی ظفر
وزیراعظم کے حلف اٹھاتے ہی نگراں حکومت سبکدوش ہوجائیگی،وزیراطلاعات
جمعہ 3 اگست 2018 21:31
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق نگراں وزیراطلاعات علی ظفر کا کہناتھا کہ سب سے پہلے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکراوربعدمیں وزیراعظم کاانتخاب ہوگا ، آزاد امیدواروں کواپنی پسندکی جماعت میں شمولیت کاوقت دیاجائیگا،وزیراعظم کے حلف اٹھاتے ہی نگراں حکومت سبکدوش ہوجائیگی، نومنتخب ارکان 10 روز کے اندرگوشواروں کی تفصیلات جمع کرائیں گے۔
الیکشن کمیشن انتخابی نتائج کا اعلان کرے گا۔انہوں نے کہاکہ پندرہ اگست کوہر صورت قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا تاہم ہوسکتا ہے کہ 13 یا 14اگست کو ہی قومی اسمبلی کااجلاس بلا لیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.