نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کو عمران خان کی کون سی بات پسند آئی؟
عمران خان خیبرپختونخوا میں پولیس کے محکمہ میں کافی اصلاحات لائے ہیں اور میں پنجاب میں بھی محکمہ پولیس کو شفاف بنانے کے لیے تحریک انصاف سے اچھی امید رکھتی ہوں،نو منتخب ایم پی اے جگنو محسن کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان پیر 6 اگست 2018 15:21
(جاری ہے)
اور وہاں میرٹ ہونا چاہئیے۔
یاد رہے اس سے قبل یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن نے اپنا ووٹ تحریک انصاف کو دینے کا عندیہ دے دیا،نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کا کہنا تھا کہ میں اسمبلی میں آزاد رہوں گی تاہم مجھے لگتا ہے کہ ہمیں آنے والی حکومت کا اعتماد کا ووٹ دینا چاہیے تاکہ ایک مظبوط حکومت بن کر سامنے آ سکے۔ پنجاب اس وقت حکومت سازی کے لیے 2 بڑی جماعتوں کی جانب دیکھ رہا ہے۔ 25 جولائی کو انعقاد پذیر ہونے والے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے 129 نشستیں حاصل کی تھٰیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف 123 نشستیں حاصل کر کے دوسرے نمبر پر موجود ہے۔اس حوالے پاکستان میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے مابین تخت لاہور کے لیے بڑا میچ پڑچکا ہے جو بظاہر مسلم لیگ ن ہارتی ہوئی نظر آرہی ہے۔س وقت تحریک انصاف کے دعوے کے مطابق انہیں 153 اراکین کی حمایت حاصل ہے جب پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے 149 کی اکثریت چاہیے ہے۔ نمبر گیم کے اس سارے سلسلے میں آزاد اراکین کا کردار انتہائی اہم تھا ۔اب 25 میں سے 18 آزاد امیدوار تحریک انصاف کی حمایت کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.