مردان تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان کردیا
منگل 7 اگست 2018 19:10
(جاری ہے)
تقسیم انعامات کی تقریب بورڈ آڈیٹوریم میں ہوئی ۔
نومنتخب رکن قومی اسمبلی مجاہد خان اس موقع پر مہمان خصوصی تھے ۔بورڈ کے قائمقام چیئرمین ڈاکٹر طاہر جاوید ،کنٹرولر رشید خان ، آل ایجوکیشن کونسل کے صدر حافظ زبیر، سابق سیکرٹری بورڈ امیر بہادراور پوزیشن ہولڈر طلبہ وطالبات اور ان کے والدین کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی ۔کرنل شیر خان کیڈٹ کالج اسماعیلہ صوابی کے گیارہ طلبہ نے ٹاپ ٹوینٹی میں جگہ بناکر منفرد اعزاز حاصل کیا ۔مجاہد خان اور دیگر مہمانوں نے کامیاب طلبہ وطالبات میں انعامات اور اسناد تقسیم کیے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مجاہد خان نے کامیاب طلبہ وطالبات، ان کت والدین اور اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو اللہ نے بہترین ٹیلنٹ سے نوازا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کے ٹیلنٹ کو ابھارا جائے اور ان کو مواقع فراہم کیے جائیں تو دنیا میں کوئی ان کا مقابلہ نہیں کرسکتا ۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں ہماری پچھلی حکومت نے تعلیم کی ترقی کو سب سے پہلی ترجیح پر رکھا اور آئندہ بھی تعلیم ہی ہمارے اولین ترجیح رہے گی کیونکہ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں اور دنیا میں جتنے بھی ترقیافتہ ممالک ہیں وہاں تعلیم پر سب سے زیادہ توجہ دی گئی ۔اُنہوں نے بورڈ کو درپیش مسائل کے حل کے لیے بھر پور معاونت کا یقین بھی دلایا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک امتحانات کے دوران 550 کے قریب امتحانی مراکز کو سنبھالنا ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے ہم سب نے ملکرکام کرنا ہے، محمد علی ملکانی
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
اوپن یونیورسٹی اور روپانی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
کراچی سینٹرل جیل سے بھی 22 طلبہ میٹرک کے امتحانات میں شریک
-
سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
کراچی: میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
-
لاہور ہائیکورٹ نے طالبات کے امتحانی مراکز گھروں سے دور بنانے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کر دیا
-
کراچی،امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ سے طالبات کی حالت غیر ہوگئی
-
سندھ میں میٹرک کے امتحانات مذاق بن گئے،پیپرآؤٹ ہونے کی روایت برقرار
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.