جاتی میں ساحلی پٹی میں پینے کا پانی نہ پہنچنے پر رہائشیوں اپنے بچوں کو پولیو کےقطرے پلانے سے انکار کردیا

منگل 7 اگست 2018 21:27

جاتی میں ساحلی پٹی میں پینے کا پانی نہ پہنچنے پر رہائشیوں اپنے بچوں ..
جاتی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2018ء) جاتی میں ساحلی پٹی میں پینے کا پانی نہ پہنچنے پر رہائشیوں اپنے بچوں کو پولیو کے پلانے سے انکار کردیا۔پانی پہنچانے تک پولیو کا بائیکاٹ کرتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحصیل جاتی کی ساحلی پٹی کی میں پینے کے پانی کی قلت ختم نہ کرنے پر گائوں حاجی ڈونگر جت،محمد عمر تھہیم،الھڈنو ملاح،حاجی موسی تھہیم،حسن فقیر سمیت درجنوں گائوں کے رہواسیوں نے پولیو مہم کا بائکاڈ کرتے ہوئے کہا ہے کے ساحلی پٹی پر آباد سینکڑوں گائوں کو پینے کا نہیں ملتانہریں خشک ہوگئی ہیں،انسان و جانور میٹھا پانی نہ کے سبب سمندر اور کنوں کا کڑوہ اور زھریلا پانی پینے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے خطرناک بیماریوں جنم لیلیا باقی پولیو کے قطروں سے کیا فرق پڑے گا،انہوں نے کہا ہے کے جب تک پانی نہیں ملتا وہان پر ہم حکومت کے کھنے پر اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائینگے،ان کا کہنا ہے کے جاتی تحصیل کی ساحلی پٹی میں سینکڑوں گائوں آباد ہیں جن کو 8 ماہ سے پینے کے پانی کی فراہمی نہیں ہورہی ہے،جس کے سبب علائقہ مکین سمندر کا زھریلا اور زیر زمین کا کڑوا مظہر صحت پانی پینے پر مجبور ہوگئے ہیں،ہمیں گذشتہ آٹھ ماہ سے پینے کا پانی نہیں ملتا،جس کے سبب انسان و جانور پیاسے مرنے لگے ہیں،جانوروں نے پانی نہ ہونے سبب دودھ دینا بند کردیا ہے،ان کا مطالبا ہے کے سحلی میں پینے کے پانی کی فراہمی نہ ہونے تک پولیو کے قطرے ہم اپنے بچوں کو پینے نہیں دینگے۔

متعلقہ عنوان :