مستونگ خودکش دھماکے کاماسٹر مائنڈ کراچی پولیس کا سابق اہلکار نکلا
مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ سیکیورٹی زون ٹو سے برخاست ہونیوالا اہلکار دائود محسود تھا، جو کہ مختلف تھانوں میں بھی تعینات رہا، سی ٹی ڈی
ہفتہ 11 اگست 2018 19:50
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ مستونگ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کوئی اور نہیں بلکہ پولیس کی سیکیورٹی زون ٹو سے برخاست ہونیوالا اہلکار دائود محسود تھا، جو کہ مختلف تھانوں میں بھی تعینات رہا۔
دائود محسود افغانستان سے داعش کا نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزم دہشت گردوں کو افغانستان بھی فرار کرواتا تھا۔ ملزم کی گرفتاری کی کوشش کی تو دائود محسود فرار ہوچکا تھا۔سی ٹی ڈی نے مستونگ دھماکا کرنیوالے خود کش حملہ آور کے باپ اوربھائی کو بنارس سے گرفتار کیا۔ جن کی نشاندہی پر دو دہشت گرد منگھوپیر سے پکڑے گئے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.