شیخ عبدالعزیز ایک دوراندیش سیاسی رہنما اور جری کمانڈر تھے، سید علی گیلانی
اتوار 12 اگست 2018 12:50
(جاری ہے)
سید علی گیلانی نے اس موقع پر تمام شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے شہداء کے عظیم مشن کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھنے کے کشمیر یوں کے عزم کا اعادہ کیا۔
شیخ عبدالعزیز شہید کی برسی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے غلام نبی سمجھی ، محمد یٰسین عطائی، سید محمد شفیع، زمرودہ حبیب، یاسمین راجہ ، محمد رفیق گنائی اور شیخ عبدالرحیم نے بھی خطاب کرتے ہوئے شہید عبدالعزیز اور دیگر لاکھوں شہداء کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔مقررین نے کشمیرمیں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے بھارتی منصوبوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری حق خود ارادیت کی تحریک کو ہر قیمت پر اسکے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔دریں اثنا سید علی گیلانی نے سینئر حریت رہنما مسرت عالم بٹ کے چچا محمد اسد اللہ بٹ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے غم زدہ خاندان کیساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔ سید علی گیلانی کی ہدایت پر غلام نبی سمجھی کی قیادت میں حریت کا ایک وفد غم زدہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کے لیے انکے گھر گیا۔ سید علی گیلانی نے حریت کارکن شکیل احمد بٹ کی گرفتاری کی بھی شدید مذمت کی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
سزائیں
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
شمالی وزیرستان میں دو خونریز حملے، سات سکیورٹی اہلکار ہلاک
-
جرمنی ایک نئی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.