عمران خان کا تقریب حلف برداری میں گارڈ آف آنرز نہ لینے کا فیصلہ
عمران خان نے کارکنان کو تقریب حلف برادری کے موقع پر ملک بھر میں کوئی بڑے جشن ، تقریبات ، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا مظاہرہ نہ کرنے کی ہدایت
مقدس فاروق اعوان اتوار 12 اگست 2018 15:50
(جاری ہے)
حتی کہ گارڈ آف آنرز بھی نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
سربراہ تحریک انصاف اسے فضول خرچی اور قومی خزانہ پر بوجھ سمجھتے ہیں۔اس سے پہلے عمران خان خود بھی اس بات کا اعلان کر چکے ہیں کہ وہ بطور وزیر اعظم بہت سادہ زندگی گزاریں گے۔اور قوم کا پیسہ قوم پر خرچ کریں گے۔عمران خان نے اپنی پارٹی اور خاص طور پر اپنی ممکنہ کابینہ کو بھی اپنے اخراجات کم سے کم کرنے کی ہدایت کی ہے۔جب کہ عمران خان نے اس بات کا بھی اعلان کیا ہے کہ وہ وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے۔بلکہ وزیر اعظم ہاؤس کو ایک تعلیمی ادارہ بنائیں گے۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی بطور 19ویں وزیراعظم حلف برداری کی تقریب 18 اگست کو ہونے کا امکان ہے جس کے لیے مہمانوں کو دعوت نامے جاری کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم اپنی تقریب حلف برداری میں تین سابق بھارتیکھلاڑیوں کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.