حکومت گندم مصنوعات کی ایکسپورٹ کیلئے لانگ ٹرم پالیسی کا اعلان کرے ، فلور ملز ایسوسی ایشن
اتوار 12 اگست 2018 16:40
(جاری ہے)
ان حالات میں نئی حکومت کو چاہیے کہ وہ ملک میں پڑی لاکھوں ٹن فاضل گندم کو ویلیو ایڈیشن کے ذریعے ایکسپورٹ کرنے کیلئے لانگ ٹرم پالیسی کا اعلان کرے ۔
اس وقت صرف پنجاب میں 60 سے 65 لاکھ ٹن گندم موجود ہے ، جبکہ 40 لاکھ ٹن گندم ہماری ضرورت سے زائد ہے ۔لیاقت علی خان نے کہاکہ ہم اپنی ایکسپورٹ کو بڑھانے بغیر تجارتی خسارے کو کسی صورت کم نہیں کر سکتے ،لہذا نئی حکومت کو ٹریڈ پالیسیاں بنانے کیلئے معاشی ماہرین کی خدمات حاصل کرنا ہونگی تاکہ فاضل گندم کی ایکسپورٹ کیلئے ملک کیلئے زرمبادلہ کمانے کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کو خوشحال بنایا جا سکے۔میاں ریاض احمد اور چوہدری افتخار احمد مٹو نے کہاکہ گندم کی مصنوعات کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے ایکسپورٹ کرنے سے نہ صرف قیمتی زرمبادلہ ملک میں آئے گا بلکہ ملک میں پچھلے چند سالوں سے بند پڑی انڈسٹری کا پہیہ رواں دواں ہوگا اور مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقعے میسر آسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.