ٹیچرز ٹریننگ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز میں شرکت نہ کر سکنے والے طلباء فوری رابطہ کریں، ترجمان اوپن یونیورسٹی
پیر 13 اگست 2018 11:33
(جاری ہے)
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل آفس ایبٹ آباد کی پریس ریلیز کے مطابق ٹیچرز ٹریننگ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کے وہ طلباء و طالبات جن کو بروقت لیٹر موصول نہیں ہوئے یا کسی وجہ سے وہ ورکشاپ میں شرکت نہیں کر سکے، فوری ریجنل آفس ایبٹ آباد سے فون نمبر 0992-390927 یا 0992-390925 پر رابطہ کریں۔
پریس ریلیز کے مطابق ورکشاپ میں شرکت نہ کرنے والے طلباء و طالبات کو تنبیہہ کی گئی ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کسی بھی پروگرام میں ورکشاپ انتہائی لازمی ہیں، اس کے بغیر کوئی سرٹیفکیٹ یا ڈگری جاری نہیں کی جائے گی لہذا تمام طلباء و طالبات ورکشاپ میں حاضری یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.