آزادی سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ،مولانا ڈاکٹر قاسم محمود
آج کا دن ملک کی ترقی ، استحکام کے عزم کا دن ہے، جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب
منگل 14 اگست 2018 15:00
(جاری ہے)
مرکزی تقریب کا انعقاد جامعہ میں کیا گیا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر قاسم محمود نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا مقدس ملک ہے ، اس ملک کی آزادی کے لیے لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں ، آج ہم اگر آزاد فضائوں میں سانس لے رہے ہیں تو یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آزادی سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہے ، آج کا دن ہم سے یہ تقاضا کرتا ہے کہ ہم اپنی جان و ما ل اور وقت اس ملک کی ترقی اور استحکام کے لیے وقف کردیں ۔ انہوں نے کہا دشمن قوتیں ہمیں فرقوں اور مختلف لسانی اکائیوں کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی سازش کررہا ہے، ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرکے ان سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.