یوم آزادی کے موقع پر پہلوان گوٹھ سے مزارِ قائد تک پی ٹی آئی جشن آزادی ریلی
پاکستان ہمارے آبا و اجداد اور بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ الیاس شیخ
منگل 14 اگست 2018 22:16
(جاری ہے)
جو لوگ پاکستان کے خلاف کسی بھی طرح کا زہر اگلتے ہیں، ہمارے دلوں کو اپنے خلاف کرتے ہیں۔
ہر پاکستانی کا دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ پاکستان ہماری پہچان اور جان ہے۔ ہم پاکستان کی طرف میلی نظر سے دیکھنے والوں کو برداشت نہیں کرسکتے۔ افواج پاکستان مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے جان دینے والوں کا نام ہے۔ وہ دن رات ملکی سرحدوں پر رہ کر ہماری حفاظت کرتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ کسی بھی طرح کی دشمنی یا منافقت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے رہنما ہر قیمت پر ملکی عزت و ناموس کی حفاظت کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.