اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب (آج) ہوگا
بدھ 15 اگست 2018 02:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کی جانب سے پیپلز پارٹی کے میر نادر مگسی کو پریزائیڈنگ افسر مقرر کیا ہے کیونکہ آغا سراج درانی خود اسپیکر کے عہدے کے لئے امیدوار ہیں اور اسمبلی قواعد کے مطابق اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لئے امیدوار اجلاس کی صدارت نہیں کرسکتا۔
دونوں عہدوں کے لئے چار امیدوار میدان میں ہیں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے کاغزات نامزدگی منگل کو سیکریٹری اسمبلی کے پاس جمع کرائے گئے تھے متحدہ اپوزیشن کے جاوید حنیف اسپیکر اور رابعہ اظفر ڈپٹی اسپیکر جبکہ پیپلز پارٹی نے آغا سراج درانی اور ریحانہ لغاری کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.