پنجاب اسمبلی ، چوہدری پرویز الٰہی ، رانا محمد اقبال ، حمزہ شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق،عبدالعلیم خان نے عہدے کا حلف اٹھایا

بدھ 15 اگست 2018 17:35

پنجاب اسمبلی ، چوہدری پرویز الٰہی ، رانا محمد اقبال ، حمزہ شہبازشریف، ..
لاہور۔15 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں کئی سینئرز رہنمائوں نے بھی بطور رکن اسمبلی حلف اٹھایا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی ، رانا محمد اقبال ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہبازشریف، سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ،سابق قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید ، پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضی نے بھی رکن پنجاب اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھایا۔