انسانیت سے محبت کاعالمی دن -19 اگست کو منایا جائے گا

بدھ 15 اگست 2018 20:11

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت کاعالمی دن -19 اگست کو منایا جائے گا اس دن کومنانے کیلئے عارفوالا سمیت ملک بھر کے بڑے شہروں میں سیمینارزاور تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جبکہ اس دن کومنانے کی منظوری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نی2008 کے اہم اجلاس میںد ی تھی الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچرشائع کریں گی