منصور شیخ نے خواتین کو ہراساں کیا، کیمروں کی ریکارڈنگ بھی ساتھ لے گئے، شو روم مالکان
شور روم انتظامیہ نے میرے بیٹی کے سامنے مجھ پر تشدد کیا ، تحریک انصاف کے رہنما منصور شیخ کا موقف
مقدس فاروق اعوان جمعرات 16 اگست 2018 16:01
(جاری ہے)
رہنما تحریک انصاف منصور شیخ پر تشدد انکی بیٹی کے سامنے کیا گیا۔ویڈیو میں بیٹی کو منصور شیخ کو چھڑواتےدیکھا جاسکتا ہے۔
ملازمین نے منصور شیخ پر تشدد کرکے کپڑے بھی پھاڑ دیے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق شوروم مالک کیخلاف موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن بھی اسی نوعیت کامقدمہ درج کراچکی ہے۔جب کہ ایس ایس پی ملیرنےبھی منصور شیخ کی سرپرستی کی تردیدکردی ہے۔یاد رہے اس سے پہلے کراچی میں پی ٹی آئی کے منصور احمد شیخ نے ہنڈا شوروم کے ملازمین پر تشدد کیا اور ان کا کزن ایس ایس پی ملیر منیر شیخ بھی اس میں شامل ہے۔منصور احمد شاہ نے اپنے کزن کی مدد سے شو روم کے عملے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور تشدد کیا۔سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق انہوں نے 5ملازمین کو بھی گرفتار کیا جب کہ 7 ملین کی رقم بھی چرائی۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ عمران خان کو اپنی پارٹی سے ایسے عناصر کا خاتمہ کرنا چاہئیے۔تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ اس تمام جگھڑے میں غلطی کس کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.