چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اپنا عہدہ چھوڑنے سے گریزاں
کرکٹ بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں تبدیلی کی ممکنہ ہواﺅں کے سبب بے چینی
ذیشان مہتاب جمعہ 17 اگست 2018 12:34
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نجم سیٹھی ایک حالیہ انٹرویو میں واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان سپر لیگ اور بورڈ کے کچھ ایسے اہم معاملات وہ دیکھ رہے ہیں جنہیں ابھی چھوڑ کر جانے سے پاکستان کرکٹ کو کافی نقصان ہو سکتا ہے لیکن ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر عمران خان انہیں اس عہدے پر نہیں دیکھنا چاہیں گے تو وہ اسے چھوڑنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگائیں گے۔
یاد رہے کہ نجم سیٹھی کو بھی پی سی بی میں سیاسی بنیادوں پر ہی بھرتی کیا گیا تھا اورنئی حکمران جماعت کے مطابق اسپورٹس کے ان تمام عہدوں سے لوگوں کو فارغ کیا جائے گا جن کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی تھی اور اس حوالے سے بعض رہنما اپنے بیانات میں صاف طور پر نجم سیٹھی کو اپنا عہدہ چھوڑنے کا مشورہ بھی دے چکے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڈ میں اس وقت بے یقینی کی کیفیت کے باعث بیشتر کام متاثر ہو رہے ہیں کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آنےوالے وقت میں کیا بڑی تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.