ڈیم فنڈ میں 86 کروڑ 18 لاکھ روپے کے عطیات جمع
زیادہ رقم براہ راست اکائونٹس میں جمع ہوئی، ایس ایم ایس کے ذریعی4 کروڑ وصول ہوئے، مرکزی بینک
جمعہ 17 اگست 2018 13:30
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمارکے مطابق 13اگست کو2کروڑ 20لاکھ روپے سے زائد عطیات فنڈ میں موصول ہوئے، اسی طرح 9 اگست کو 8کروڑ 74لاکھ روپے، 8اگست کو 6کروڑ 34لاکھ روپے اورچھ گست کو 4کروڑ 49 لاکھ روپے جمع ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے دیامر، بھاشا اورمہمندڈیم فنڈ میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے 69لاکھ سے زائدرقوم جمع کرائی گئیں جبکہ ملک کے اندرسے مجموعی طورپر85کروڑ 48لاکھ روپے جمع کیے جا چکے ہیں۔اندرون ملک سے 3 کروڑ 91لاکھ روپے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے وصول ہوئے،دوکروڑ 6لاکھ روپے انٹربینک ٹرانسفر سروس کے ذریعے جبکہ77کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد رقم مختلف بینکوں میں جمع کروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.