عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں آنے والے مہمانوں کو سادہ پانی دینے کی ہدایت
سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ایوانِ صدر کی درخواست پر مہمانوں کو صرف چائے دینے پر راضی ہوئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 17 اگست 2018 15:27
(جاری ہے)
ایوان صدر کی درخوست پر عمران خان چائے دینے پر راضی ہوئے۔یاد رہے پاکستان کےنئے وزیراعظم کےانتخاب کے لیے قومی اسمبلی میں ووٹنگ آج ہوگی،وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے ایوان کو تقسیم کر کے ووٹ دیے جائیں گے۔
قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔جس کا ایک نکاتی ایجنڈاہوگا کہ نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے۔ ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیر اعظم کے نام کا اعلان کریں گے۔کامیابی کے لیے ایوان کی مجموعی تعداد کی اکثریت یعنی 172 ووٹ درکار ہوں گے۔اگر مطلوبہ ووٹ کسی کو نہ ملے تو ووٹنگ دوبارہ ہوگی اور پھر ایوان میں موجود ارکان کی اکثریت حاصل کرنے والا کامیاب قرار پائے گا۔ جب کہ تحریک انصاف کا دعوی ہے کہ ان کی نمبر گیم پوری ہے اور وزیر اعظم عمران خان ہی ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاکستان کے ممکنہ وزیر اعظم ہوں گے۔جو کہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق سادگی پی ٹی آئی حکومت کا شعار ہوگا۔اسی لیے وزیر اعظم کیلئے تقریب حلف برداری ایوان صدرمیں سادگی سے ہو گی۔۔عمران خان اسٹیٹس کو کی سیاست توڑ کر وزارت عظمی کا حلف اٹھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.