ضلعی اسمبلی کا اجلاس آئندہ دو تین روز میں طلب کیا جا ئے گا،نومنتخب ناظم ایبٹ آباد

جمعہ 17 اگست 2018 23:35

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2018ء) ایبٹ آباد کے نو منتخب ضلع نا ظم سردار سعید انور نے ضلع میں تین سا ل سے زیر التوا تر قیا تی عمل فورا شروع کر نے کے عزم کااظہا ر کر تے ہو ئے بتا یا ہے کہ اس مقصد کے لئے ضلعی اسمبلی کا اجلاس آئندہ دو تین روز میں طلب کیا جا ئے گا۔ یہ با ت انہو ں نے جمعہ کے روز صو با ئی محکمہ اطلا عا ت کے ریجنل دفتر میں ریجنل انفا ر میشن افسر سے ضلعی حکو مت اور عوا م کے در میا ن را بطے کی حکمت عملی اور تر قیا تی کا مو ں کے ٹینڈروں کی کم از کم وقت میں مشتہر ی سمیت دیگر امور پر تبا دلہ خیا ل کر تے ہو ئے بتا ئی ۔

نو منتخب ضلع نا ئب نا ظم جا وید اقبا ل اور اراکین ضلع کو نسل سردار فخر عا لم گل ،سردار غنضفر عبا سی اورشا ہ نواز بھی اس موقع پر مو جود تھے۔

(جاری ہے)

ضلع نا ظم سردار سعید انور نے بتا یا کہ ارا کین ضلع کو نسل سے ان کے حلقوں کی تر قیا تی سکیمیں ضلعی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں ہی طلب کی جا ئیں گی اور بجٹ کی منظو ری کے سا تھ ہی ان سکیمو ں پر مزید پیش رفت شروع کر دی جا ئے گی۔

انہو ں نے کہا کہ ضلع کی نظا مت کے لئے تین سا ل تک عدا لتی جنگ کے با عث ارا کین ضلع کو نسل کے حلقے پہلے ہی کا فی متا ثر ہو چکے ہیں اور اب جب کہ عدا لتی مقد ما ت اور عا م انتخا با ت ختم ہو چکے ہیں اس لئے ہما رے پا س اب عوا م کے مقا می مسا ئل حل کر نے میں مزید تا خیر کی کو ئی گنجائش نہیں ہے ۔سردار سعید انور نے کہا کہ عبو ری دور کے لئے پو ری ضلعی اسمبلی کا متفقہ طور پر انہیں نا ظم اور جا وید اقبا ل کو نا ئب نا ظم منتخب کر نا خوش آئند اور با لغ نظری پر مبنی فیصلہ ہے جس سے تر قیا تی عمل کو آگے بڑھا نے میں بھی مدد ملے گی۔

انہو ں نے اُمید ظا ہر کی کہ ضلع کو نسل میں تما م سیا سی پا رٹیو ں کے کو نسلر ضلع کے عوا م کے وسیع تر مفا د میں تر قیا تی عمل میںتعا ون کر یںگے ۔انہو ں نے تما م ارا کین میں فنڈز کی منصفا نہ تقسیم کے عز م کا بھی اظہا ر کیا۔

متعلقہ عنوان :