میر جام کمال کے وزیر اعلی منتخب ہونے پر لسبیلہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
لوگوں نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلاکر مبارک باد دی
ہفتہ 18 اگست 2018 17:12
(جاری ہے)
جب کہ لس بیلہ کے تمام شہروں میں خوب جشن منایا گیا۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے کارکنوں و ضلعی رہنماوں نے ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر مبارک باد دی۔ اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم سب اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں۔کہ جام آف لسبیلہ جام کمال خان کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا نہ صرف بلکہ بلوچستان کے لیئے نیک شگون ہے اور جام کمال خان کا وزیراعلی منتخب ہونا لسبیلہ اور لسبیلہ کی عوام کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔آج بلوچستان اسمبلی میں بی اے پی کے تمام اراکین اور تمام اتحادی جماعتوں کے اراکین نے ایک مخلص دیانت دار شخصیت کا انتخاب کیا ہے ، ہم ان تمام اراکین اسمبلی کے مشکور ہیں جنہوں نے جام آف لسبیلہ کو عزت بخشی ، انشاء اللہ جام کمال خان عالیانی بلوچستان سے احساس محرومی کا خاتمہ کریں گے ، اور بلوچستان کی عوام کے حقوق دلائیں گے انشاء اللہ بلوچستان عوامی پارٹی کے دور میں لسبیلہ سمیت بلوچستان کا صوبہ ترقی کی منازل طے کرے گا۔واضح رہے کہ جام کمال خان کے دادا جام میر غلام قادر خان دو بار اور ان کے والد جام یوسف خان اور اس کے بعد جام کمال خان کا وزارت اعلی کا منصب سنبھالنا پاکستان کی تاریخ کا انمول ریکارڈ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.