آئین پاکستان کی حدود میں رہتے ہوئے ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیاجائیگا، لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جامع طریقہ کار اختیار کیا جائے گا
نومنتخب وزیراعلیٰ جام کمال کی صحافیوں سے بات چیت
اتوار 19 اگست 2018 20:30
(جاری ہے)
گورنر ہاؤس کوئٹہ میں حلف برداری کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ امن و امان کی بہتری کیلئے پولیس ، لیویز اور دیگر سیکورٹی اداروں کے اسٹرکچر کو مذید بہتر کرنا ہے۔
گڈ گورننس، تعلیم ، صحت اور پانی کی فراہمی پر توجہ ہماری اولین ترجیح ہوگی۔ ایک سوال پر وزیراعیٰ نے کہا کہ ماضی کی حکومتوں اور اداروں کی کوششوں کی بدولت بہت سے بھٹکے ہوئے لوگ قومی دھاریمیں شامل ہوئے ہیں۔ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر آگے بڑھنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.