Live Updates

تارکین وطن اپنے پیسے بینکوں کے ذریعے پاکستان بھجوائیں اور بینکوں میں اپنے پیسے رکھوائیں‘ وزیراعظم عمران خان

پیر 20 اگست 2018 01:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی تارکین وطن سے اپیل کی کہ وہ اپنے پیسے بینکوں کے ذریعے پاکستان بھجوائیں اور بینکوں میں اپنے پیسے رکھوائیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن سے کہا کہ وہ پاکستانی بینکوں میں اپنے پیسے رکھوائیں، اس وقت ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ z-zaa-atr/aht-tam-art-sak-wam/zah-nqs/aam 0021

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات