ضلعی انتظامیہ لاہور نے عید کے ایام میں 245تنظیموں کو قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت دیدی
تعین کردہ مقام کے علاوہ کھالیں کسی دوسرے مقام سے اکٹھی کرنے کی ہرگز اجازت نہ ہو گی ،اجازت نامہ کے بغیر کھالیں اکٹھی کرنے پر سخت کاروائی ہو گی‘ ڈی سی لاہور
پیر 20 اگست 2018 18:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر تنظیم و این جی او کے اجازت نامہ میں کھالیں اکٹھی کرنے کے مقامات کا بھی تعین کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تعین کردہ مقام کے علاوہ کھالیں کسی دوسرے مقام سے اکٹھی کرنے کی ہرگز اجازت نہ ہو گی اوراجازت نامہ کے بغیر کھالیں اکٹھی کرنے پر سخت کاروائی ہو گی۔ ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں زون کی سطح پرا نفورسمنٹ ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہوں گی اورغیر قانونی طور پر کھالیں اکٹھی کرنے پر مقدمات درج کروائے جا ئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.