Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

پیر 20 اگست 2018 19:23

وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات