چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی مستعفی ہوگئے
استعفا دینے کے لیے عمران خان کے حلف اٹھانے کا انتظار کررہا تھا ، میری نیک تمنائیں پاکستان کی کرکٹ کے ساتھ ہیں،نجم سیٹھی
سید فاخر عباس پیر 20 اگست 2018 19:21
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ میری تمام تر نیک تمنائیں اور دعائیں پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستانی ٹیم کے لیے ہیں ۔
اس موقع پر انہوں نے اپنا پیغام اپنے استعفی کی کاپی کے ساتھ ٹوئیٹ کیا۔' یاد رہے کہ نجم سیٹھی کو کچھ سال قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بنایا گیا تھا۔انہوں نے پاکستان سپر لیگ کا اجراء کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو واپس لانے میں بھی انکی کوششیں قابل قدر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.