واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور (ڈبلیو ایس ایس پی) نے عیدالاضحی پشاور شہر کی صفائی کے خصوصی پلان کا اعلان کر دیا
پیر 20 اگست 2018 20:18
(جاری ہے)
انجینئر خانزیب نے کہا کہ عید کے دنوں میں فراہمی آب کا عملہ بھی فرائض انجام دے گا جبکہ شہر کو قربانی کے جانوروں کی آلائشوںاور باقیات سے فوری طور پاک کرنے کے لئے اضافی مشینری اور سامان کا بندوبست بھی کیا گیا ہے شکایات کے ازالے کے لئے شکایات سیل دن رات کھلا رہے گا نگرانی کے لئے مرکزی اور زونل سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں عوامی آگاہی کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر چار سو سے زائد بینرز آویزاں کئے جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ عید صفائی مہم میں ڈبلیو ایس ایس پی کا 2800 رکن عملہ حصہ لے گا جن میں ایک ہزار 78 خاکروب، 829 کٹھہ قلی، 73 سپروائزرز، 49 میونسپل انسپکٹرز اور 771 ڈرائیورز ودیگر عملہ شامل ہوں گے۔ انہوں نے کہا ڈبلیو ایس ایس پی کی اپنی 292 گاڑیوں کے علاوہ 143 گاڑیاں کرایہ پر حاصل کی گئی ہیں ڈبلیو ایس ایس پی فلیٹ میں 144 سوزوکی، 13 چھوٹے ٹریکٹرز، 19 بڑے ٹریکٹرز، 42 کمپیکٹرز، تین شائول، چار ٹرک، 28 ملٹی لوڈرز آرم رول، تین سکپ سوزوکیاں، کرایہ کی گاڑیوں میں سو کیو بک فٹ 20 ٹریکٹرز، تین سو کیوبک فٹ 46 ٹریکٹرز اور 50 ڈمپرز شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری میں بے قاعدگیوں اور خلل پر دو افسران کو معطل
-
hتنخواہوں،پنشن میں50،الائونسز میں100فیصد اضافے کامطالبہ
-
سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، ریجنل منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر
-
جب تک پاکستان میں غریب موجود ہیں کوئی بھی امیر مزید امیر نہیں ہوسکتا،مفتاح اسماعیل
-
محکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
-
پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے ہفتہ وار 22 پروازوں کی تیاری
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے گی ، محکمہ موسمیات
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
کوٹ ادو،ٹریفک حادثے میں 13 افراد جاں بحق، وزیرِ اعظم کا اظہارِ افسوس
-
کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا، مفتاح اسماعیل
-
پوری توجہ مہنگائی میں کمی لاکر عوام کو ریلیف دینے پر مرکوز ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.