وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے پیر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
میرٹ اور شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے اور ہر صورت شفافیت کو یقینی بنائیں گے ،ْ گفتگو
پیر 20 اگست 2018 21:44
(جاری ہے)
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا کہ عمران خان کے وژن کے مطابق صحت کے شعبہ میں عملی اقدامات کرنا چاہتے ہیں، صحت کے شعبہ میں درپیش چیلنجز اور اہم پروگراموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لیں گے کہ آئندہ کیلئے جامعہ اور مضبوط حکمت عملی وضع کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن پر خصوصی توجہ دینا ہوگی کیونکہ صحت مند قوم ہی ایک ترقی یافتہ قوم بن سکتی ہے، صحت کے شعبہ میں بہتری کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان کا غریب طبقہ صحت کی سہولیات سے محروم ہے اس پر خصوصی توجہ دیں گے۔ میرٹ اور شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے اور ہر صورت شفافیت کو یقینی بنائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.