اومان میں ٹیچرز کی جانب سے ٹیوشن پڑھانے پر پابندی عائد کر دی گئی
حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا جائے گا
محمد عرفان جمعہ 7 ستمبر 2018 11:57
(جاری ہے)
پرائیویٹ ٹیوشن کی کسی بھی سطح پر اومانی مملکت میں اجازت نہیں دی جا سکتی۔ وِنوبا نے پرنسپل صاحبان کو تاکید کی کہ اگر کسی بچے کے والدین اُنہیں آ کر رپورٹ کریں کہ ٹیچر کی جانب سے بچے کو پرائیویٹ ٹیوشن کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے تو وہ فوری طور پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کریں۔
اومانی قوانین کی رُو سے گھروں پر ٹیوشن سنٹرز کا قیام غیر قانونی ہے‘ دُوسرے اس سے بچے کے تحفظ کو بھی خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ کسی ادارے کے ٹیچر کو اخلاقی طور پر یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے سکول کے کسی بچے کو ٹیوشن پڑھائے کیونکہ اس سے دُوسرے بچوں کی حق تلفی ہوتی ہے نیز یہ بھی پتا چلتا ہے کہ ٹیچر اپنے سکول میں پڑھائی کا عمل ٹھیک طرح سے انجام نہیں دے رہا تبھی اُس کے سٹوڈنٹس کو ٹیوشن کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ اس طرح کا طرزِ عمل اپنے پیشے سے بد دیانتی کے مترادف ہے۔ اس کے علاوہ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کے قاعدہ نمبر 39 کے تحت سیکنڈری سکول کا ملازم کوئی بھی ٹیچر پرائیویٹ ٹیوشن لینے کا مجاز نہیں ہے ۔ کوئی شخص ایسی حرکت کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی حتیٰ کہ اس معاملے میں اُسے نوکری سے برخاست بھی کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.