اسلام آ باد سی آئی اے پولیس کی کا رروائی، 03 رکنی ڈکیت گر وہ گرفتار

وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 03پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد ، مقدما ت درج

پیر 10 ستمبر 2018 20:43

اسلام آ باد سی آئی اے پولیس کی کا رروائی، 03 رکنی ڈکیت گر وہ گرفتار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2018ء) اسلام آ باد سی آئی اے پولیس کی کا رروائی، 03 رکنی ڈکیت گر وہ گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ 03پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔

(جاری ہے)

سی آئی اے پولیس کو اطلا ع موصول ہو ئی کی ڈکیت گر وہ اس وقت پنڈرہ چونگی نزد حاجی نر سر ی مو جو د ہیں ، پولیس ٹیم نے جگہ متذکر ہ بالا ریڈ کرکے 03رکنی گر وہ کو گرفتار کر لیا ملزمان میںنصر ت بلا ل ، قاسم طا ہر اور سید نسیم کا ظمی شامل ہے کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سی وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ03پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے ہیں سی آئی پولیس نے گرفتار ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کر کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔

۔۔۔