ْکراچی،کھیلوںکی سرگرمیاں نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں،عمران اسماعیل
یہ بات خوش آئند ہے کہ کھیلوں کے میدان آباد ہو رہے ہیں،کراچی کی زندگی لوٹانے کی کوششوں میں حصہ ڈالنے والوں کا شکر گزار ہوں،شہزادے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر اظہار خیال
ہفتہ 15 ستمبر 2018 21:57
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے تمام ایڈیشن نہایت کامیاب رہے ہیں اور یہ ٹورنامنٹ کرکٹ کے مزید فروغ اور خصوصاً نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کا باعث بن رہا ہے۔ انہوں نے سندھ کے شہزادے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعہ صوبہ کے تمام اضلاع سے نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے میں مدد ملی ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوِئے مئیر کراچی وسیم اختر نے کہاکراچی میں مثبت سرگرمیوں کا فروغ ضروری ہے،کے ایم سی ایسی سرگرمیوں کے فروغ میں بھرپور تعاون کرے گی سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ صوبہ میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے،سندھ حکومت ایسے کھلاڑیوں کے لیے اکیڈمی قائم کرے، سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا کہ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی حو صلہ افزائی کی ضرورت ہے،ملک میں کلب کرکٹ کا ڈھانچہ تبدیل کیا جائے، تقریب میں سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف، ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال، عارف حبیب اور عقیل کریم ڈھیڈھی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.