رشی کپور اور جوہی چاولہ نئی کامیڈی فلم میں ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہوں گے

پیر 17 ستمبر 2018 11:55

رشی کپور اور جوہی چاولہ نئی کامیڈی فلم میں ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکار رشی کپور اور جوہی چاولہ فیملی کامیڈی فلم میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہتیش بھاٹیا کی بطور ہدایتکار فیملی کامیڈی فلم ان کے کیریئر کی پہلی فلم ہو گی، جس میں اداکار رشی کپور اور جوہی چاولہ دوبارہ ایک ساتھ کام کرتے ہوئے دکھائی دیں گے، فلم کی عکسبندی دہلی میں شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :