وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے بل تو پیش کردیں، خصوصیات سے لاعلم ، روشنی ڈالنے سے معذرت کرلیں

منگل ستمبر 17:37

وفاقی وزیر صحت عامر کیانی نے بل تو پیش کردیں، خصوصیات سے لاعلم ، روشنی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 ستمبر2018ء) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے منگل کو سینیٹ میں مغربی پاکستان سنیما ہاؤسز میں تمباکو آرڈیننس 1960 جس کا اطلاق کا بل ایوان میں پیش کردیں ۔

(جاری ہے)

تاہم چیئرمین سینیٹ کی جانب سے بار بار ان کو بل کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالنے کیلئے کہا گیا مگر وہ بل کی خصوصیات سے لاعلم نکلے ۔انہوں نے تیاری نہ ہونے کا کہہ کر روشنی ڈالنے سے معذرت کرلی۔جس کے بعد ایم کیو ایم کے سینیٹر میاں عتیق شیخ نے بل کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔